سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ بکاؤ بھگوڑی پی ٹی آئی قیادت اپنے لیڈر کی بہنوں کو جیل میں پوچھنے تک نہیں گئی۔ان کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ رات کہا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں کی رہائی کے لیے کوشش کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت ہوگئی۔
Discussion about this post