سینٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو روانہ کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر خیبرپختونخوا سے 2021 میں سینیٹر منتخب ہوئی تھیں۔
Discussion about this post