تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

50 لاکھ نہ دینے پر شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی

by ویب ڈیسک
نومبر 7, 2024
فرید کی موت کے ذمے دارشاہ رخ خان  نہیں، بھارتی عدالت
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان کو دھمکی دینے والے شخص نے 20 لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی ہے بصورت دیگر وہ انہیں جان سے مار دے گا۔ دھمکی دینے والے شخص کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ ممبئی کے باندرا پولس اسٹیشن میں نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے کال ٹریس کی تو نمبر رائے پور کا نکلا ہے۔ یاد رہے کہ حال ہی میں 2 نومبر کو شاہ رخ خان نے 59 ویں سال گرہ منائی تھی ۔ شاہ رخ خان سے پہلے سلمان خان کو حال ہی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی تھیں۔ جس کے بعد ان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔

Previous Post

آسٹریلیا: 16 سال سے چھوٹے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا منصوبہ

Next Post

امریکا سے دیرینہ مراسم اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں

Next Post
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے

امریکا سے دیرینہ مراسم اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -