تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت سے مذاکرات ہورہے ہیں، بیرسٹر گوہر

by ویب ڈیسک
نومبر 25, 2024
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن چیلنج
Share on FacebookShare on Twitter

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ڈیڑھ گھنٹے تک مشاورت کی، جس میں اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔اڈیالہ جیل راولپنڈی سے ملاقات کے بعد واپس روانگی کے دوران بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کی احتجاج کی کال فائنل ہے، احتجاج کال آف والی بات نہیں ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات جاری رہنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میری بانی پی ٹی ائی سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔صحافی نے پوچھا کہ مذاکرات کے حوالے سے کچھ بتادیں جس پر انہوں نے کہا کہ جی اس پر آپ کو  جلد بتائیں گے، ہاں وہ چل رہے ہیں۔

Previous Post

پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت،احتجاجی قافلہ رواں دواں

Next Post

’شرپسندوں‘ کیلئے اسلام آباد میں سی آئی اے بلڈنگ سب جیل قرار

Next Post
اسلام آباد پولیس اہلکار باڈی کیمروں سے آراستہ

’شرپسندوں‘ کیلئے اسلام آباد میں سی آئی اے بلڈنگ سب جیل قرار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -