تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم

by ویب ڈیسک
دسمبر 13, 2024
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی، وکیل عمران شفیق، منور اقبال دوگل اور دیگر عدالت میں پیش جبکہ امریکی وکیل کلائیو اسمتھ آن لائن ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت، عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے روسٹرم پر آکر کہا کہ میرا بی کیٹیگری ویزا لگا ہوا ہے لیکن پاسپورٹ واپس نہیں دے رہے، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ وزارت خارجہ کو ہدایت کرتے ہیں وہ آپ کو پاسپورٹ واپس دلائیں گے۔ عدالت نے سیکرٹری وزارت خارجہ کو فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزا کی فراہمی یقینی بنوانے کی ہدایت کرتے ہوئے وزارت خارجہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت اگلے جمعے تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کہ چند دن قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا جانے والے وفد کے اخراجات کی منظوری دی تھی۔

Previous Post

آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

Next Post

بابر اعظم پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون عدالت میں پیش

Next Post
بابر اعظم پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون عدالت میں پیش

بابر اعظم پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون عدالت میں پیش

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -