تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات شروع

by ویب ڈیسک
دسمبر 23, 2024
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات شروع
Share on FacebookShare on Twitter

مذاکرات قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت ہو رہے ہیں۔ حکومتی کمیٹی میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، عرفان صدیقی، رانا ثنا ، نوید قمر، راجہ پرویز اشرف، فاروق ستار ہیں۔ مذاکرات میں اپوزیشن کے اسد قیصر، حامد رضا اور علامہ ناصر عباس موجود ہیں۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ مسائل کو مذاکرات سے حل کرنے کے حوالے سے وزیرِ اعظم کا اقدام خوش آئند ہے۔نیک نیتی سے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے ۔

ایاز صادق کے مطبق مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کے لیے مذاکراتی کمیٹی کو کھلے دل سے آگے بڑھنا ہو گا، اسپیکر سیکریٹریٹ کمیٹی کی ہر طرح کی معاونت کرے گا، حکومت اور اپوزیشن کا کام ہے انہیں کرنے دیں۔ ایاز صادق کہتے ہیں کہ کوشش ہوگی کہ نیوٹرل رہ کر سہولت فراہم کروں ۔پاکستان کی خاطر کی سارے ڈائیلاگ کی بات ہو رہی ہے، مذاکرات کی کامیابی کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کوشس ہے، مذاکرات کامیاب ہوں اور ملک میں سیاسی استحکام آئے۔مذاکرات کی کامیابی حکومتی اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی پر منحصر ہے۔ اُدھر  پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے دو تین سینئر لوگ آج دستیاب نہیں ہیں، آج ہماری ابتدائی میٹنگ ہے، ایجنڈا سامنے رکھا ہے۔ہمارے قیدیوں کی رہائی کی بات ہو گی، 26 نومبر کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری ہو، امن و امان کی صورت حال اور معاشی چیلنجز کی بات ہوگی۔

Previous Post

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: فیصلہ نہ سنایا جا سکا

Next Post

گالی گلوچ اور پگڑیاں اچھالنے کا سبق دینے والا نوجوانوں کا ہمدرد نہیں

Next Post
کسی کی گالم گلوچ کی فکر نہیں

گالی گلوچ اور پگڑیاں اچھالنے کا سبق دینے والا نوجوانوں کا ہمدرد نہیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -