چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت نے 7دن میں کمیشن بنانا تھا، لیکن کوئی اعلان نہیں ہوا لہٰذا بانیٔ پی ٹی آئی نے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Discussion about this post