تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ماورا حسین شوہر کے گھر منتقل

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2025
ماورا حسین شوہر کے گھر منتقل
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی دلکش اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست اور اداکار امیر گیلانی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ کر سب کو سرپرائز کر دیا، اور اب وہ باقاعدہ اپنے شوہر کے گھر منتقل ہو چکی ہیں۔ ماورا نے نہ صرف نیا گھر اپنایا بلکہ اپنے جذباتی سفر کی ایک خوبصورت جھلک بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے دلوں کو چھو گئی۔لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والی سادہ، مگر محبت سے بھرپور شادی کی تقریبات کے بعد،

ماورا نے اپنے نئے گھر کی حسین تصویریں شیئر کیں۔ تصاویر کے ساتھ لکھے گئے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ کس طرح پرانے گھر کو چھوڑنا ایک میٹھا لیکن تھوڑا سا نم لمحہ تھا۔ ان کا کہنا تھا :

"جب بھی میں نے نیا گھر خریدا، میری ماں نے کہا ‘خدا  اس میں رہنا نصیب کرے’ — اور آج مجھے اس دعا کی گہرائی واقعی سمجھ آئی۔”

ماورا نے مزید لکھا کہ وہ اپنے شوہر کے گھر میں بہت خوش ہیں، اور سسرال والوں نے ان کا اس قدر پیار سے استقبال کیا کہ منتقلی بالکل آسان ہو گئی۔ البتہ، انہوں نے یہ بھی مانا کہ دل کو نئی جگہ اپنانے میں وقت لگتا ہےاور وہ اب آہستہ آہستہ نئے گھر کو اپنا کہنے لگی ہیں۔انہوں نے شوخ انداز میں لکھا:

"میں اپنی کچھ عزیز ترین چیزیں ساتھ لے آئی ہوں… اور یوں اپنے شوہر کے پورے گھر کو تھوڑا تھوڑا ہائی جیک کر رہی ہوں۔!”

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA (@mawrellous)

مداحوں نے ماورا کے اس محبت بھرے سفر پر نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ڈھیر لگا دیے ہیں۔

Previous Post

غزہ کے مسافر امریکہ کے ریڈار پر

Next Post

اوورسیز پاکستانی کنونشن، اجتماع نہیں تاریخی موڑ ہے، محمد سعید شیخ

Next Post
اوورسیز پاکستانی کنونشن، اجتماع نہیں تاریخی موڑ ہے، محمد سعید شیخ

اوورسیز پاکستانی کنونشن، اجتماع نہیں تاریخی موڑ ہے، محمد سعید شیخ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -