دنیا کی سب سے بڑی دفاعی طاقت ہونے کا ایک اور دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا۔ بھارتی فوج، چینی اہلکاروں کے سامنے بے بسی اور لاچارگی کی تصویر بن گئے۔ کان پکڑ کر بس بیٹھے رہے۔ یہ وہ بھارتی فوج ہیں جنہیں چینی افواج نے گلوان جھڑپوں کے دوران گرفتار کیا۔ یہاں تک کے بھارتی فلموں کی ہی طرح انہیں کے جوانوں کو دوڑا دوڑا ان کی درگت بھی لگائی، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر نے بھگوڑے اور مودی سرکار کی کٹھ پتلی فوج کو نام نہاد بہادری کو بے نقاب کردیا ہے، چینی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چینی افواج نے بڑی تعداد میں بھارتی فوجیوں کو گرفتار کر رکھا ہے۔ ڈر اور خوف بھارتی جوانوں کے چہروں پر ایسا طاری ہے کہ بیچارے بھیگی بلی کی طرح اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر کان پکڑنے پر مجبور ہیں۔ چین اور بھارت کے درمیان گلوان جھڑپوں کے آفٹر شاکس کا سلسلہ کوئی نیا نہیں بلکہ چینی فوجیوں کے ہاتھوں بھارتی جوانوں کی ٹھکائی بہت پرانی بات ہے، گزشتہ سال بھی چینی فوج نے بھارتی فوجیوں کے ناکوں چنے چبوادیئے تھے جس کے دوران کرنل سمیت 20 بھارتی اور 4چینی فوج اہلکار ہلاک بھی ہوئے تھے۔
Not a surprise.
Someone is trying to explain that this is not Indian army.😂
Fine, another picture of last June’s #Galwan clash, showing surrendered Indian soldiers captured by Chinese PLA. pic.twitter.com/qiGM2XPfze— Shen Shiwei沈诗伟 (@shen_shiwei) November 8, 2021
بھارتی حکمران کہاں چھپے بیٹھے ہیں؟
چینی میڈیا کی جانب سے گزشتہ سال چین اور بھارت کے درمیان گلوان جھڑپوں کی نئی تصاویر جاری ہونے پر مودی سرکار اور اس کے اشاروں پر ناچنے والے حکمران موقع سے فرار ہوگئے ہیں، ہر بات کا بتنگڑ اور پروپیگنڈا کرنے والے انتہا پسند بھارتی حکمران اپنے جوانوں کی رسوائی پر محض خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں،اب تک بھارتی حکومت کی جانب سے کوئی بیان یا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
دوسری جانب مودی سرکار کی کٹھ پتلی بھارتی میڈیا ان تصاویر کو جھوٹا قرار دے رہا ہیں۔ بھارتی میڈیا اپنے جوانوں کی بے بسی سامنے آنے پر اتنا آگ بگولہ ہوگیا کہ اپنے ہی جوانوں کو اداکار کہہ رہا ہے یہاں تک کہ تصویر کو جھوٹا قرار دے کر فرق تلاش کریں کا کھیل بھی بھارتی صارفین بڑی دلچسپی کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ یہ وہیں میڈیا ہے جو حکمران جماعت بی جے پی کے گن گاتا ہے اور اپنی خود ساختہ جانبدار صحافت کی بدولت بھارت میں انتہاپسندی، تعصب اور نفرت کے بیچ بو رہا ہے تو ایسا میں بھلا اپنے شکست خوردہ فوج کی بے بسی کو کیسے بھارتی میڈیا قبول کریں گا؟
This is purely re-created image
Few examples
1) Just look at the Boot of that soldier(encircled) he is wear some footwear, and does not even look like what our soldier wear.
2) Not even a single INSAS is loaded
3) jacket and pants are mismatching with the other soldiers (1/2). pic.twitter.com/ciw7Niype1— Rahul Kumar 🇮🇳 (@Rahhul_kumar_) November 7, 2021
Discussion about this post