تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اپیکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2024
اپیکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا نے پشاور میں مشترکہ طور پر خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں فیصلہ ہوا کہ کُرم میں بنکرز اور اسلحے کے خاتمے کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں ہے،کُرم میں ادویہ اور دیگر اشیا بروقت فراہم کی جائیں گی۔خیبرپختونخوا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعدادکار بڑھانے میں پورا تعاون کریں گے، کرم میں قیام امن اولین ترجیح ہے۔

Previous Post

گوادر پاکستان سپر لیگ پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا

Next Post

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی منگنی کب ہوگی ؟

Next Post
ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی منگنی کب ہوگی ؟

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی منگنی کب ہوگی ؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -