تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹی وی انٹرویو میں انکشاف کیا کہ صدر عارف علوی ان سے رابطے میں ہیں اور اہم تعیناتی کی سمری پر اُن سے مشورہ کریں گے۔ عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف کی نیت پر شک ہے۔ صرف میرٹ پر آرمی چیف کا انتخاب ہو۔

Discussion about this post