صدر عارف علوی نے تقریب سے خطاب کہا ہے کہ قوم ایک ایسے امتحان سے گزر رہی ہے جہاں جمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ سب کو پاکستان میں ایک ایسی حکومت تشکیل دینے کے لیے کام کرنا ہوگا جو پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ جمہوریت کو مفاد پرستوں کے ہاتھ ہائی جیک نہیں ہونے دیا جا سکتا۔ صدر کے مطابق پاکستان کو ایسی حکومت قائم کرنے کی ضرورت ہے جو عوام کی صحیح معنوں میں نمائندگی اور سیاسی و معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ان کی امنگوں اور امیدوں کی عکاسی کرے۔
پاکستان کو ایسی حکومت قائم کرنے کی ضرورت ہے جو عوام کی صحیح معنوں میں نمائندگی اور سیاسی و معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ان کی امنگوں اور امیدوں کی عکاسی کرے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
مکمل خطاب👇https://t.co/hSaKh8LSE8 pic.twitter.com/hLB3m5Ag9K
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) July 23, 2022
Discussion about this post