اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں پیش رفت۔ عدالت نے اب آصف زرداری سمیت 15 ملزمان کو ذاتی حیثیت میں 18 دسمبر کو طلب کر لیا۔ ملزمان میں سابق سیکریٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن، علی اکبر ابڑو شامل ہیں۔ طلب کیے گئے ملزمان میں خواجہ عبد الغنی مجید، مناہل مجید اور عبدالندیم بھٹو بھی شامل ہیں۔
Discussion about this post