دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے فوراً بعد ایک بم دھماکہ ہوا جس میں بڑی تعداد میں نمازیوں کے زخمی ہوئے ہیں ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع کی طرف روانہ ہوچکی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکہ نماز جمعہ کے بعد مدرسے کے اندر ہوا جس میں کم از کم 20 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ فی الوقت دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
Discussion about this post