سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے لیے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ مزید مقدمات میں گرفتار نہ کرے۔ عدالت نے اعظم سواتی کے بیٹے کی درخواست کی فوری سماعت کی درخواست بھی منظور کی۔ سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ یاد رہے کہ پولیس نے عدالت سے اعظم سواتی کے 14 دن کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی تھی۔
Discussion about this post