بنگلہ دیش نے انسٹاگرام، ٹک ٹاک، واٹس ایپ اور یوٹیوب سمیت کئی مقبول ایپلیکیشنز پر پابندی لگادی ہے۔ اس اقدام کے خلاف ایک بارطلبہ تنظیموں نے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔بنگلہ دیش میں ملک بھر میں پھوٹنے والے کوٹہ مخالف مظاہروں میں ہلاک ہونے والے افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ بنگلادیش میں گزشتہ ہفتے ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کے دوران 200 سے زیادہ افراد ہلاک جبکہ 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔
Discussion about this post