وزارت تخفیف غربت وسماجی تحفظ نے 2024 کیلئے زکوٰۃ کا 1 لاکھ 35 ہزار179 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اس رقم یا اس سے زیادہ پر بیلنس کے سیونگ یا پی ایل ایس اکاؤنٹس پر زکوٰۃ لاگو ہوگی۔یکم رمضان کو1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے سے کم بیلنس والے اکاؤنٹس زکوٰۃ کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
Discussion about this post