تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

محمود اچکزئی کے گھر پر چھاپے کی بلاول بھٹو زرداری کی مذمت

by ویب ڈیسک
مارچ 4, 2024
سابق وزیر نے عدم اعتماد سے پہلے مارشل لا کی دھمکی دی،بلاول بھٹو زرداری
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج صبح پتا چلا کہ محمود اچکزئی کے گھر ریڈ ہوا ہے، اس کی مذمت کرتے ہیں ، وزیراعلیٰ اس پر فوری ایکشن لیں۔ محمود اچکزئی صدارتی امیدوار ہیں، اس طرح بلا وجہ صدارتی الیکشن کو متنازع بنایا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  جب ہم قومی اسمبلی کو کمزور کرتے ہیں تو وفاق اور جمہوریت کو کمزور کرتے ہیں، ہمیں اس نظام کو کمزور نہیں مضبوط کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، تمام اراکین سے درخواست ہے کہ ایسے فیصلے کریں جس سے قومی اسمبلی مضبوط ہو۔ ہم اس جمہوری ادارے کو طاقتور بنائیں گے، ایسے فیصلے لیں گے جس سے نوجوانوں کا مستقبل بہتر ہو، آئندہ آنے والے ہمیں دعائیں ایسا نہ ہو کہ آئندہ آنے والے ہمیں گالیاں دیں کہ قومی اسمبلی کے ساتھ کیا کیا۔

Previous Post

زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی

Next Post

شہباز شریف نے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

Next Post
شہباز شریف نے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

شہباز شریف نے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -