تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چلاس : مسافر بس کھائی میں جاگری، 20 افراد جاں بحق

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2024
چلاس : مسافر بس کھائی میں جاگری، 20 افراد جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

بدقسمت بس راولپنڈی سے ہنزہ جانے کے لیے نکلی تھی۔شاہراہ قراقرم پر یشوکل داس کے مقام پر بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچیں اور کئی زخمیوں کو چلاس کے  اسپتال پہنچا دیا گیا۔  کچھ زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ صبح 5 بجے کے قریب پیش آیا۔ بس یشوکھل کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری، بس میں 35 سے زائد مسافر سوار تھے۔ چلاس کے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

Previous Post

پنجاب پولیس کو علی امین گنڈا پور کی گرفتاری سے روک دیا گیا

Next Post

اسکول ٹیچر سے زیادتی کے ملزم کی سزا کالعدم

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسکول ٹیچر سے زیادتی کے ملزم کی سزا کالعدم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -