تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری

by ویب ڈیسک
جون 21, 2023
جسٹس فائز کی سربراہی میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے کمیشن
Share on FacebookShare on Twitter

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023ء سے جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ سے ہو گا۔ صدرِ ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے 3 کے تحت کی ہے۔  ڈاکٹر عارف علوی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے 17 ستمبر 2023 کو چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ صدرِ مملکت نے 2 ماہ پہلے ہی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس بننےکی منظوری دی ہے۔

Previous Post

پیپلز بس سروس کی موبائل ایپ جمعرات سے

Next Post

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات

Next Post
وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -