وزیراعلیٰ مریم نوازکی صدارت میں ہائر ایجوکیشن سیکٹرریفارمزکےحوالےسےاجلاس ہوا جس میں ہائرایجوکیشن کےفروغ،لیپ ٹاپ اور طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی،پنجاب کے طلبہ کو 7سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ اجلاس میں نئے کالجز اور یونیورسٹیز بنانے پر اتفاق ہوا ۔ وزیراعلی نےمزیدکہا اسکول ایجوکیشن اورہائر ایجوکیشن سیکٹرکومکمل ری ویمپ کرنےکی ضرورت ہے،صوبےبھرمیں طلبہ کو20 ہزاورموٹر بائیکس دے رہے ہیں۔
Discussion about this post