تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2024
آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور سعودی نائب  وزیردفاع  میجر جنرل طلال بن کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں فوجی تربیت کے میدان میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں سعودی بری فوج کی استعداد کار میں اضافے کے لیے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کے علاقائی سلامتی کے لیے کردار کا بھی اعتراف کیا۔ سعودی عرب کی جانب سے پاک فوج کی کامیابیوں اور قربانیوں کا بھی اعتراف کیا گیا۔ سعودی نائب وزیر دفاع نے جی ایچ کیو میں پاک سعودی دفاعی فورم کے پانچویں اجلاس میں بھی شرکت کی۔

Previous Post

سعودی عرب سے متعلق شیر افضل کا بیان ملک دشمنی ہے

Next Post

کراچی میں خودکش دھماکہ، غیر ملکی محفوظ، دہشت گرد ہلاک

Next Post
کراچی میں خودکش دھماکہ، غیر ملکی محفوظ، دہشت گرد ہلاک

کراچی میں خودکش دھماکہ، غیر ملکی محفوظ، دہشت گرد ہلاک

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -