خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے اٹک جیل مین سائفر کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر تحقیقات کرنے والی ایف آئی اے کی ٹیم بھی اٹک جیل آئی۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کوآفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں پہنچایا گیا۔ سماعت کے بعد چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔
Discussion about this post