آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مہنگے سے مہنگا ہونا شروع ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 18 روپے 89 پیسے کے اضافے کے بعد اب 285 روپے میں مل رہا ہے۔ بدھ کو جب کاروبار کا اختتام ہوا تو ڈالر کی قیمت 266 روپے 11 پیسے کے قریب تھی لیکن آج ڈالر کو جیسے پر لگ گئے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر اب 291 سے 292 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔
Discussion about this post