پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے مطابق ملاقات کے دوران اتفاق ہوا ہے کہ پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابات کا ہونا بہت ضروری ہے۔ یاد رہے کہ چند ہفتے قبل امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بھی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی تھی۔
Discussion about this post