تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جسٹس بابرستار سے آڈیو لیکس کیس سے الگ ہونے کی درخواستیں خارج

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2024
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق اداروں کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔ آج ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت کے موقع پر  جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کہ آئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے سیریس ادارے ہیں ان کی درخواستیں سن کر فیصلہ کروں گا، جن میں مجھ پر اعتراض کیا گیا ہے ، کس نے ان کو درخواستیں دائر کرنے کی اتھارٹی دی ہے؟

ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال کا کہنا تھا کہ  ایف آئی اے نے کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی استدعا کی ہے، اعتراض ہے کہ جسٹس بابر ستار سمیت 6 ججز نے اداروں  کی عدلیہ میں مداخلت کا خط لکھا۔ عدالت نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کردی اور ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ بھی دیا۔

Previous Post

مغوی جج شاکرمروت بازیاب

Next Post

پاکستانی اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ، 73 ہزار پوائنٹس کی سطح

Next Post
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

پاکستانی اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ، 73 ہزار پوائنٹس کی سطح

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -