اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر اب لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری کردیا گیا ہے۔ یہ اقدام لاپتا افراد سے متعلق کیسز کی براہ راست سماعت کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے لاپتا افراد کے کیسز کی لائیو اسٹریمنگ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا افراد کے کیسز کی لائیو اسٹڑیمنگ کی ہدایت کی تھی۔
Discussion about this post