اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وزارت داخلہ آمد ہوئی جہاں ان کی ملاقات وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ہوئی۔ وفاقی وزیرداخلہ، وفاقی توانائی اویس لغاری اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مشترکہ صدارت میں وزارت داخلہ میں اہم اجلاس شروع ہوا۔ یاد رہے کہ اتوار کو بھی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی توانائی اویس لغاری سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوچکی ہے۔
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وزارت داخلہ آمد
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ، وفاقی توانائی اویس لغاری اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مشترکہ صدارت میں وزارت داخلہ میں اہم اجلاس شروع pic.twitter.com/pyNuw9mK0P— Ministry of Interior GoP (@MOIofficialGoP) May 27, 2024
Discussion about this post