الیکشن کمیشن نے عمران خان ، اسدعمر اور فواد چوہدری کے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست رد کردی۔ جس کے بعد اسد عمر، فواد چوہدری اور عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنایا ہے۔ اب اس مقدمے کی اگلی سماعت 17 جنوری کو ہوگی۔ یاد رہے کہ عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں حاضری سے استثنیٰ مانگا تھا۔
Discussion about this post