بھارتی وزیراعظم مودی نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ ہندوؤں کی مختلف رسومات ادا کی گئیں جبکہ پنڈتوں نے بھجن بھی گائے۔ اس موقع پرقاری صاحب کو بطور خاص مدعو کیا گیا جنہوں نے سورہ رحمان کی تلاوت کی اورمودی سمیت تمام ارکان سرجھکا کر ادب سے سورہ رحمان کی تلاوت سنتے رہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ مودی نے ماضی میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والی دہشت گردی پر پردہ ڈالنے کے لیے پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں سورہ رحمان کی تلاوت کی۔
Beautiful recitation of Surah Rehman from Qur’an during inauguration of new parliament building:pic.twitter.com/skenL0cAV7
— Suvardarshan News ☀️ (@SuvardarshanTV) May 29, 2023
Discussion about this post