اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق کسی بھی غیر قانونی اجتماع یا سرگرمی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔۔ یہ اقدامات اسلام آباد میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کیے جا رہے ہیں، اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی پر کسی کو بھی رعایت نہیں دی جائے گی۔ شہریوں سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ غیر قانونی اجتماعات سے دور رہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔
Discussion about this post