افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے شہدا کی والدؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نئی ویڈیو جاری کی ہے۔ ارض پاکستان کے لیے عظیم اور بے مثال قربانیاں دینے والے شہدا کی ماؤں کو اس ویڈیو میں سلام پیش کیا گیا ہے جبکہ اس ولولہ انگیز گیت کا نام ” مائیں پاکستانی ہیں ” ہے جس کی گلوکاری ساحر علی نے کی ہے۔
Discussion about this post