جناح ہاؤس حملے کی چھان بین کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو آج 4 بجے طلب کرلیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ جے آئی ٹی کے سامنے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ پولیس کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف کو لاہور میں دہشت گردی کے 10 مقدمات میں نامزد کیا جاچکا ہے ۔ پنجاب میں سربراہ پی ٹی آئی کے خلاف دہشت گردی کے 19 مقدمات درج ہیں ۔
Discussion about this post