افغان دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر جمعے کے دن بم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ دشت برچی کے علاقے میں تعلیمی مرکز میں ہوا۔ طالب علم امتحان کی تیاری میں مصروف تھےجبھی یہ دھماکہ ہوا۔جس میں 19 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق زخمی اور ہلاک ہونے والوں میں طالب علموں کی بڑی تعداد ہے۔
Discussion about this post