تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرسٹین اسٹیورٹ نے خاتون ساتھی ڈیلن میئر سے شادی کر لی

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2025
کرسٹین اسٹیورٹ نے خاتون ساتھی ڈیلن میئر سے شادی کر لی
Share on FacebookShare on Twitter

ہالی  وڈ کی معروف اور خوبرو اداکارہ کرسٹین اسٹیورٹ نے اپنی دیرینہ دوست اور اسکرین رائٹر ڈیلن میئر سے شادی کرکے شوبز دنیا میں حیرت کی لہر دوڑا دی۔یہ سادہ مگر خوبصورت تقریب لاس اینجلس میں منعقد ہوئی، جہاں صرف قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ دونوں خواتین نے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنائیں اور زندگی بھر ایک ساتھ نبھانے کے وعدے کیے۔کرسٹین اور ڈیلن کے درمیان گزشتہ پانچ برسوں سے گہرے تعلقات تھے، جن کا اظہار وہ مختلف انٹرویوز میں بھی کر چکی تھیں۔ دونوں نے 2021 میں منگنی کی اور 20 اپریل 2025 کو باقاعدہ رشتۂ ازدواج میں بندھ گئیں۔کرسٹین اسٹیورٹ ہمیشہ سے اپنے جنسی رجحانات کے باعث خبروں میں رہی ہیں۔  ایک وقت میں وہ مرد ساتھیوں کے ساتھ تعلقات میں بھی رہی ہیں، لیکن پھر انہوں نے کھل کر ہم جنس پرستی کا اعتراف کیا اور کئی خواتین سے تعلقات میں رہیں۔

اداکارہ نے 2019 کے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ انہیں اپنی جنسی شناخت چھپانے کے لیے دباؤ کا سامنا رہا۔ یہاں تک کہا گیا کہ اگر وہ ہم جنس پرستی ترک کریں تو انہیں ایک بڑی فلم، جیسے مارول اسٹوڈیوز کی سائنس فکشن فلم میں مرکزی کردار مل سکتا ہے۔ کرسٹین نے یہ بھی بتایا تھا کہ فلمی حلقے انہیں مشورہ دیتے تھے کہ وہ اپنی خاتون ساتھیوں سے عوامی مقامات پر دور رہیں اور اپنے جذبات کو خفیہ رکھیں، مگر انہوں نے ہمیشہ اپنی سچائی کے ساتھ جینے کو ترجیح دی۔

Previous Post

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد ایک اور مذموم بھارتی منصوبہ بے نقاب

Next Post

بھارت کا پھر کھیل سے کھیلواڑ

Next Post
بھارت کا پھر کھیل سے کھیلواڑ

بھارت کا پھر کھیل سے کھیلواڑ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -