وفاق حکومت کے بجٹ پیش کرنے کے بعد اب اگلے ہی دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں گزشتہ دنوں کے مقابلے میں غیر معمولی تیزی دیکھی جا رہی ہے اور آج اس دوران اتار چڑھاؤ کے بعد 2297 پوائنٹس کی بڑی تیزی کا رجحان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس 73 ، 74 اور 75 ہزار پوائنٹس کی 3 نفسیاتی سطحوں کو پار کرگیا ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 75094 پوائنٹس کی سطح پر آ گئی۔
Discussion about this post