وفاقی سیکریٹری تعلیم محی الدین وانی کے مطابق ملالہ یوسف زئی ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کے لیے وطن آئیں گی، وہ 2 روزہ کانفرنس میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گی۔ ملالہ یوسفزئی 11 اور 12 جنوری تک پاکستان میں ہوگی۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اس 2 روزہ کانفرنس کا عنوان مسلم ممالک میں بچیوں کی تعلیم ہے۔
Discussion about this post