تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مریم نواز کی مریضوں کے لیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت

by ویب ڈیسک
مارچ 15, 2024
مریم نواز کے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں، نیب
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی وزیراعلیٰ  مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ائرایمبولینس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق، صوبائی وزیرپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر، چیف سیکرٹری،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، ڈاکٹر عدنان، سیکرٹری ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ  لوگ بروقت اسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے ہی زندگی سے محروم ہوجاتے ہیں ۔ دُور دراز علاقو ں میں حادثے کی صورت میں متاثرین کو بروقت اسپتال پہنچانا ناممکن عمل بن گیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ  موٹروے پر بھی ریسکیو 1122سروس شروع کی جائے گی اور ساتھ ہی ائرایمبولینس سروس کاآغاز ہونے جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کے لیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ۔

Previous Post

حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ

Next Post

متنازعہ ٹوئٹ : شیرافضل کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات

Next Post
متنازعہ ٹوئٹ : شیرافضل کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات

متنازعہ ٹوئٹ : شیرافضل کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -