تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نئی شرائط سے غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ہو گی

by ویب ڈیسک
اپریل 10, 2025
نئی شرائط سے غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ہو گی
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ میں اجلاس ہوا۔ جس میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، سیکریٹری داخلہ محمد خرم آغا اور ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  کہ نئی شرائط سے گداگروں  اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ہو گی۔ انہوں نے حکم دیا کہ  ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ بلاک کیے جانے کی ہدایت پر 100 فیصد عمل درآمد یقینی بنایا جائے، نئی مشینوں سے پاسپورٹ آفس کی استعداد کار میں اضافہ ہو گا اور پاسپورٹ کا اجراء تیزی سے ممکن ہو گا۔ اس موقع پر ڈی جی پاسپورٹ نے خوش خبری سنائی کہ  شہریوں کی سہولت کے لیے جلد موبائل ایپ لانچ کی جائے گی۔

Previous Post

سندھ : تمام محکموں کو آن لائن کرنے کا منصوبہ منظور

Next Post

امریکا کی جانب سے ٹیرف نفاذ پر پاکستان کا ردعمل

Next Post
پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا

امریکا کی جانب سے ٹیرف نفاذ پر پاکستان کا ردعمل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -