تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید چیمہ کے وکیل ملک محمد ریاض نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ ان کے موکل جمشید چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت چیمہ تحریک انصاف کو چھوڑنے والے ہیں۔ اُن کے مطابق گرفتار موکل نے 9 مئی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا اورکہا کہ جو کچھ پی ٹی آئی نے اس دن کیا اُس نے پارٹی چھوڑنے پر مجبور کیا۔
Discussion about this post