تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی کیلئے درخواست منظور

by ویب ڈیسک
فروری 17, 2025
مصطفیٰ عامر اغوا کیس: پولیس کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
Share on FacebookShare on Twitter

مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کے کیس میں تفتیشی افسر نے سیشن جج غربی کی عدالت میں مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔ موقف یہ اختیار کیا گیا ہے کہ پوسٹ مارٹم اور ڈی این اے کے لیے قبر کشائی ضروری ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے درخواست منظور کرکے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی 7 دن میں  رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مقتول مصطفیٰ عامر کی والدہ کا کہنا تھا کہ تشدد کر کے اُن کے  بیٹے کو قتل کیا گیا۔ بیٹے کو اور انصاف ملے۔پولیس کی تفتیش بہتر چل رہی ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ نے سنی ہے۔ یاد رہے کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس سے 6 جنوری کو لاپتہ ہونے والے مصطفیٰ کی لاش 14 فروری کو پولیس کو مل گئی تھی، مصطفیٰ کو اس کے بچپن کے دوستوں نے قتل کرنے کے بعد گاڑی میں بٹھا کر جلایا تھا۔مصطفیٰ عامر کی لاش ملنے کے بعد ڈپٹی انسپکٹر جنرلسی آئی اے مقدس حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ مصطفیٰ عامر کو قتل کیا گیا۔ مقتول کی لاش کو گاڑی کی ڈگی میں ڈال کر حب لے جایا گیا، لاش کو گاڑی میں جلایا گیا، ملزمان نے لاش کی نشاندہی کی، اب تک کی تحقیقات کے مطابق ارمغان اور شیراز نے گاڑی کو آگ لگائی۔

Previous Post

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

Next Post

ڈاکٹر آکاش انصاری کا قتل، لے پالک بیٹے کا اعتراف

Next Post
ڈاکٹر آکاش انصاری کا قتل، لے پالک بیٹے کا اعتراف

ڈاکٹر آکاش انصاری کا قتل، لے پالک بیٹے کا اعتراف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist