اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ جس میں ارکان پارلیمنٹ نے پیر کی رات گرفتاریوں پر شدید احتجاج کیا۔ تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بڑی مشکل سے پارلیمنٹ پہنچا ، رات کو بہت کچھ ہوا، کیا پارلیمنٹ پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، جمہوریت اور سیاست میں گرفتاریاں ہوتی رہتی ہیں لیکن سیاستدانوں نے پہلے بھی اسی ایوان میں پناہ لی تھی۔
Discussion about this post