تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 1, 2024
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

نجی ٹی وی چینلز کی رپورٹس کے مطابق غیر معمولی اجلاس میں آرمی چیف اور حساس اداروں کے سربراہ بریفنگ دیں گے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس  بدھ کو  بلا لیا ہے جس میں  بلوچستان اور خیبر پختون خوا کی سیکیورٹی صورتِ حال پر بریفننگ دی جائے گی۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں پر مشتمل اجلاس ان کیمرا ہو گا۔

Previous Post

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

Next Post

جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے

Next Post
جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے

جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -