تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت کا امریکا، برطانیہ اور کینیڈا سے آنے والے سکھوں کیلئے فری آن لائن ویزا کا اعلان

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2024
حکومت کا امریکا، برطانیہ اور کینیڈا سے آنے والے سکھوں کیلئے فری آن لائن ویزا کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

 امریکا سے آئے سکھ یاتریوں کے وفد سے لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔  ان کا کہنا تھا کہ آپ کو سال میں 10 بار تک پاکستان آنے پر خوش آمدید کہیں گے۔ ان کے مطابق اب  درخواست دہندگان کو صرف 30 منٹ میں ویزا حاصل کرنے کے لیے ایک فارم پُر کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر نے حسن ابدال، کرتارپور، ننکانہ صاحب اور لاہور کے علاوہ پاکستان میں سکھوں کے دیگر مقامات کھولنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہاں جانے کے لیے کسی اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ حکومت کی خواہش ہے کہ نوجوان سکھوں سمیت زیادہ سے زیادہ یاتری پاکستان آئیں۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 124 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزے کی ضرورت کو ختم کر دیا ہے تاکہ چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کرکٹ میچز اور حتیٰ کہ پاک-بھارت میچز کے لیے وزیٹرز کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔  اس موقع پر سکھوں یاتریوں نے مفت آن لائن ویزا کی سہولت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے سفر کو بہت آسان بنا دیا ہے۔

Previous Post

اٹارنی جنرل کی 24 گھنٹے میں انتظار پنجوتھہ کی واپسی کی یقین دہانی

Next Post

بابراعظم کے لیے منفرد اور اچھوتا اعزاز

Next Post
بابراعظم کے لیے منفرد اور اچھوتا اعزاز

بابراعظم کے لیے منفرد اور اچھوتا اعزاز

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -