انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹجک استحکام میں اضافہ کرنا ہے۔ آج کے لانچ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، اسٹریٹجک پلانز ڈویژن، اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے دیکھا۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کامیاب ٹیسٹ میں تعاون پر تمام افراد کی تکنیکی صلاحیت، لگن اور عزم کو سراہا۔ صدر، وزیراعظم اور سروسز چیفس نے بھی اس کامیابی پر اسٹریٹجک فورسز کے تمام ارکان کو مبارکباد دی ہے۔
پاکستان کا اباییل سسٹم کا تجربہ، pic.twitter.com/82MMs6aPbm
— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) October 18, 2023
Discussion about this post