قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز، ٹک ٹاکرز اور یو ٹیوبرز ک داخلے پر بندش ہوگی۔ یہ فیصلہ 23 دسمبر 2022 کو پارلیمنٹ کے گیٹ نمبر 1 پر یو ٹیوبرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی جانب سے ارکان اسمبلی کے ساتھ بدتہذیبی اور بدسلوکی کے واقعے کے پر کیا گیا۔
Discussion about this post