وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا ایک وفد آیا تھا۔ ان تمام معزز حکام کی جنہوں نے اس کو کامیاب بنانے کے لیے بے پناہ محنت کی ہے۔ سعودی وفد نے پاکستانی حکومت اور اس کے وزرا کی اس قدر تعریف کی جو ناقابل بیان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق وفد کا کہنا تھا کہ جب کل ہمارا کابینہ اراکین کے ساتھ رابطہ ہو رہا تھا تو آپ کے وزرا نہ صرف وہاں پر مکمل طور پر تھے بلکہ ہر قدم پر رہنمائی کر رہے تھے۔ سعودی وفد کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس طرح کا تجربہ پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ ان کے مطابق انہوں نے پاکستان میں نیا دور دیکھا ہے۔
Discussion about this post