نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اب جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کی گئی ہے تو اس کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے پرائس کنٹرول کا نظام سخت کرکے اشیا کی قیمتوں میں کمی لائی جائے۔ وزیراعظم کے مطابق ایندھن کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے نتیجے میں، انہوں نے وفاقی اور صوبائی سطح پر متعلقہ حکام کو پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Discussion about this post