مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزرا نے اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت وہ اب بغیر تنخواہ کے کام کرنے کا تیار ہوگئے ہیں۔ ان وزرا نے اپنے اس اقدام کا وزیراعظم شہباز شریف کو بھی بتادیا ہے۔ ان وزرا کے مطابق یہ قدم اٹھانے کا ارادہ اس لیے کیاکیونکہ اس وقت ملک سنگین معاشی بحران سے دوچار ہے اور اسی بنا پر مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے 12 وزرا اور 3 وزرائے مملکت نے بغیر معاوضے کے اپنی خدمات پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔
Discussion about this post