پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق خیبر پختون خوا، بلوچستان اور سندھ سے بتایا جارہا ہے۔ خیبر پختون خوا کے ضلع مہمند میں 9 ماہ کی بچی جبکہ بلوچستان کے ضلع قلع عبداللّٰہ میں 15 ماہ کا بچہ اور کراچی کے ضلع کیماڑی میں ساڑھے 3 سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا۔ ان نئے 3 کیسز کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔
Discussion about this post